: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ،6اپریل(ایجنسی) امریکی صدارتی امیدواری کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ سیاستدان برنی سینڈرز اور ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے منگل کو منعقد ہونے والی پرائمریز میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریاست وِسکونسن میں ری پبلکن امیدوار
ڈونلڈ ٹرمپ کی ناکامی کو ان کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیموکریٹک پرائمری میں فیورٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کی شکست کو بھی امریکی صدارتی امیدواری کی دوڑ میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان پرائمریز میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی باقاعدہ طور پر صدارتی امیدوار بن کر ابھریں گے۔